وکیپیڈیا سے
ماک رفتار کو مخصوص حالات میں ناپنے کا ایک پیمانہ ہے۔ اس کا استعمال عام طور پر ہوائی جہازوں اور میزائلوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ سطح سمندر پر جب درجہ حرارت 15° سنٹی گریڈ ہو تو ایک ماک 340.3 میٹر فی سیکنڈ، 1225 کلومیٹر فی گھنٹہ یا 761.2 میل فی گھنٹہ ہوتا ہے۔