کلمہ نویسی
وکیپیڈیا سے
کلمہ نویسی یا Transliteration دراصل کسی کلمے یا لفظ کو اسکی ادائگی یا آواز کے مطابق ایک نظام تحریر سے دوسرے میں لکھنے کو کہا جاتا ہے۔ مثلا اگر کسی بھی زبان کے لفظ کو اردو میں اسکی ادائیگی کے حساب سے لکھ دیا جاۓ جیسے ؛ Big bang کو بگ بینگ تحریر کیا جاۓ تو یہ اسکی کلمہ نویسی کہلاۓ گی ۔ اسکو تلفظ نویسی بھی کہتے ہیں۔