کوہ نور
وکیپیڈیا سے
کوہ نور دنیا کا ایک مشہور ہیرہ ہے جو اس وقت تاج برطانیہ میں جڑا ہوا ہے۔ کوہ نور کا مطلب ہے روشنی کا پہاڑ۔ یہ 105 قیراط (21.6 گرام) کا ہیرا ہے۔
[ترمیم] تاریخ
کوہ نور جنوبی بھارت کے علاقے گولکنڈہ سے ملا۔ یہ دہلی کے سلطانوں ار مغل بادشاہوں کے پاس رہا۔ 1739 میں نادر شاہ اسے ایران لے گیا۔ 1830 میں یہ ہیرا یہ پنجاب پہنچا۔ 1849 میں یہ انگریزوں کے قبضے میں چلا گیا۔