زمرہ:حیاتی کیمیاء
وکیپیڈیا سے
حیاتی کیمیاء (biochemistry)، کو زندگی کی کیمیا کہـ سکتے ہیں۔ اس علم میں مطالعہ کیا جاتا ہے کہ زندگی کن عناصر سے ملکر بنی ہے ؟ ان عناصر کی آپس میں ترکیب کیا ہے ؟ ان عناصر (جوہروں) اور ان سے بننے والے سالمات میں ہونے والے کیمیائی عوامل کس قسم کے ہیں ؟ اور یہ کہ جاندار، باالفاظ دیگر خلیات ان عوامل کو کس طرح ترتیب و تنظیم میں رکھتے ہیں ؟
|
زمرہ "حیاتی کیمیاء" میں مضامین
اس زمرے میں 18 مضامین ہیں۔
Pتحد |
د ۔جاریسفلم |
م ۔جاریپڈ |