وکیپیڈیا سے
Karl Benz's "Velo" کہلایا جانے والا ، اٹھارہ سو چورانوے کے نمونے کا ایک خود حرکیہ
خود حرکیہ (automobile) یا آلی سیارہ (motor car) ایک ایسے پہیہ دار مسافری ناقل (vehicle) کو کہا جاتا ہے کہ جس میں اپنی خودکار حرکت پیدا کرنے کی صلاحیت ہو، اور یہ صلاحیت اس میں لگاۓ گۓ ایک آلے کی مدد سے پیدا ہوتی ہے جسکو آلی یا motor کہا جاتا ہے۔