10 اپریل
وکیپیڈیا سے
8 اپریل | 9 اپریل | 10 اپریل | 11 اپریل | 12 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1815ء - انڈونیشیا میں آتش فشاں تمبورا پھٹ پڑا۔
- 1938ء - ایدوارد دالادیئیر فرانس کے وظیر اعظم بن گئے۔
- 1957ء - تین ماہ بند رہنے کے بعد نہر سوئز تمام بہری جہازوں کے لۓ کھول دی گئی۔
- 1998ء - بیلفاسٹ معاہدے پر دستخط ہوئے۔
[ترمیم] ولادت
- 1847ء - جوزف پلٹزر، صحافی
- 1870ء - (قدیم سلسلہ) - ولاڈیمیر لینن، روس کے پریمیئیر
- 1894ء - شری گھنشام داس برلا، مشہور ہندوستانی صنعتکار
- 1932ء - عمر شریف، امریکی فلموں کے مصری اداکار
[ترمیم] وفات
- 1585ء - پوپ گریگوری سیزدہم
- 1931ء - خلیل جبران، لبنانی ادیب۔
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |