11 اپریل
وکیپیڈیا سے
9 اپریل | 10 اپریل | 11 اپریل | 12 اپریل | 13 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1713ء - جنگ جانشینی ہسپانیہ : معاحدہ اٹریخٹ
- 1814ء - نپولین نے تخت چھوڑ دیا اور ایلبا میں جلا وطن ہو گیا۔
- 1868ء - نیہون (جاپان) میں شوگنیٹ کو منسوخ کر دیا گیا۔
- 1921ء - ٹرانس جارڈن کا امارت وجود میں آئی۔
- 1970ء - اپالو 13 کی پرواز کا آغاز۔
- 1979ء - یوگانڈا میں ایدی امین کی حکومت کا خاتمہ۔
[ترمیم] ولادت
- 146ء - ستٹمس سرویس، رومی شاہنشاہ
- 1357ء - جان اول، پرتگال کے بادشاہ
- 1492ء - مارگرٹ نوار، نوار کی ملکہ
[ترمیم] وفات
- 1985ء - انور ہوکسا، البانیا کا حاکم
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |