وکیپیڈیا سے
- 467ء - انتھیمیس مغربی رومی سلطنت کے شاہنشاہ بن گئے۔
- 1204ء - چوتھی سلیبی جنگ میں قسطنطنیہ کو لوٹ لیا گیا۔
- 1877ء - برطانیہ نے ٹرانسوال کا الحاق کر لیا۔
- 1946ء - شام نے فرانس سے آزادی حاصل کر لی
- 1961ء - روس کے یوری گگارن خلا میں جا کر دنیا کے پہلے خلا باز بنے۔
- 1981ء - اسپیس شٹل کولمبیا کی پرواز اور اس طرح سب سے پہلی اسپیس شٹل مشن۔
- 1992ء - فرانس میں پیرس کے قریب یورو ڈسنی کا افتتاح۔
- 65ء - لوچیس اینیس سینیکا، رومی فلسفی، ڈرامہ نگار اور مدبر
- 238ء - گورڈین اول، (خود کشی)
- 238ء - گورڈین دوئم، رومی شاہنشاہ (جنگ میں موت)۔
[ترمیم] تعطیلات و تہوار