1 اپریل
وکیپیڈیا سے
30 مارچ | 31 مارچ | 1 اپریل | 2 اپریل | 3 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1826ء - سیمیول مارلی نے انٹرنل کمبسشن انجن کو پیٹنٹ کرا لیا۔
- 1867ء - سنگاپور برطانیہ کی کرائون کالونی بن گیا۔
- 1937ء - ادن برطانیہ کی کرائون کالونی بن گیا۔
- 1949ء - نیوفاؤنڈلینڈ کینیڈا کا حصہ بن گیا۔
- 1979ء - ایران مین راۓ شماری میں 98٪ ووٹ کے بعد شاہ کو برطرف کر دیا اور ایران اسلامی جمہوریہ بن گیا۔
[ترمیم] ولادت
- 1815ء - آٹو وان بسمارک، ڈوئچ چانسلر
[ترمیم] وفات
- 1922ء - شاہنشاہ کارل، آسٹریا کا بادشاہ
- 1930ء - زردیتو، حبشہ کی ملکہ
- 1947ء - جورج دوئم، یونان کا بادشاہ
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |