آسٹریلیا
وکیپیڈیا سے
|
|||||
شعار: ندارد | |||||
ترانہ: Advance Australia Fair | |||||
دارالحکومت | کینبرا |
||||
عظیم ترین شہر | سڈنی | ||||
دفتری زبان(یں) | انگریزی | ||||
نظام حکومت
ملکہ
گورنر جنرل وزیراعظم |
آئینی بادشاہت (وفاقی) ایلزبتھ دوم مائیکل جیفری جان ہاورڈ |
||||
آزاد - آئین - ویسٹ منسٹر کا قانون - آسٹریلیا ایکٹ |
متحدہ سلطنت برطانیہ سے یکم جنوری 1901 11 دسمبر 1931ء 3 مارچ 1986ء |
||||
رقبہ - کل - پانی (%) |
7,741,220 مربع کلومیٹر (چھٹا) 2,988,888 مربع میل 1 |
||||
آبادی - تخمینۂ 2006 - 2001ء مردم شماری - کثافت |
20,555,300 (53 واں) 18,972,350 2.6 فی مربع کلومیٹر(224 واں) 6.7 فی مربع میل |
||||
جی۔ ڈی۔ پی۔ (پی۔ پی۔ پی۔) - مجموعی - فی کس |
2006 تخمینہ 674.9 ارب ڈالر (17 واں) 32,220 ڈالر (عالمی بینک) (14 واں) |
||||
ایچ۔ ڈی۔ آئی۔ (2006) | 0.957 (تیسرا) – اعلی | ||||
سکہ | آسٹریلین ڈالر (AUD ) |
||||
منطقۂ وقت - گرما (ڈی۔ ایس۔ ٹی۔) |
متعدد 3 (یو۔ ٹی۔ سی۔ +8 سے +10) متعدد 3 (یو۔ ٹی۔ سی۔ +8 سے +11) |
||||
انٹرنیٹ ٹی۔ ایل۔ ڈی۔ | .au | ||||
کالنگ کوڈ | ++61 |
آسٹریلیا جنوبی کرہ زمین میں واقع ایک ملک ہے جو دنیا کے سب سے چھوٹے براعظم اور بحر منجمد جنوبی، بحر ہند اور بحر اوقیانوس کے چند جزائر پر مشتمل ہے۔ اس کے قریبی ممالک میں شمال میں انڈونیشیا، مشرقی تیمور اور پاپوا نیو گنی، شمال مشرق میں جزائر سولومون، وانواٹو اور فرانس کے زیر قبضہ علاقہ نیو کیلیڈونیا اور جنوب مشرق میں نیوزی لینڈ واقع ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔