انسان
وکیپیڈیا سے
انسان |
||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مرد اور عورت کا خاکہ
|
||||||||||||||||
قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||||||||
|
انسان (Human) کا تعلق جانداروں کے ممالیہ گروہ سے ہے۔ (Homo Sapiens) اسکی نوع کا نام ہے۔ انسانوں کے پاس بڑا اور ترقی یافتہ دماغ ہے۔ یہ سوچ سکتے ہیں، عقل و شعور رکھتے ہیں اور زبان استعمال کرتے ہیں۔ انکا دو پیروں پہ کھڑا سیدھا جسم ان کے دونوں ہاتھوں کو آزاد کرتا ہے اور یہ اپنے ہاتھوں سے بے شمار کام لیتے ہیں۔
انسان کا آغاز افریقہ سے ہوا لیکن یہ اب ہر براعظم میں پاۓ جاتے ہیں۔ ان کی تعداد 6.5 ارب ہے۔
اپنی جنس کے دوسرے ارکان کی طرح یہ گروہ بنا کر رہتے ہیں۔ مسابقت اور میل جول کا جزبہ پایا جاتا ہے۔