بوسون
وکیپیڈیا سے
ذراتی طبیعیات یا پارٹیکل فزکس میں بوسون (Boson) ، صحیح عددی غزل (spin) رکھنے والے بنیادی ذرات کو کہا جاتا ہے۔ انکا نام سیٹینڈرا ناتھ بوس (Satyendra Nath Bose) طبیعیاتداں کی نسبت سے دیا گیا ہے۔ اکثر بوسون ذرات مخلوط ذرات (composite paticles) ہوتے ہیں مگر ان میں چار بوسونے (جنکو مقیاسی بوسونے کہا جاتا ہے) کامل یا یک ساختی ہوتے ہیں (یعنی زیریں ذرات پر مشتمل نہیں ہوتے) اور بنیادی ذرات کے زمرے میں آتے ہیں۔ [1]
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ Sakurai, J.J. (1994). Modern Quantum Mechanics (Revised Edition), pp 361-363. Addison-Wesley Publishing Company
[ترمیم] بیرونی روابط
- درج ذیل تمام روابط ، انگریزی موقعے ہیں۔