رابرٹ بروس
وکیپیڈیا سے
Raobert Bruce
پیدائش: 1274ء
انتقال: 1329ء
سکاٹ لینڈ کا بادشاہ ۔ علاقہ کارک کا سردار تھا۔ سکاٹ لینڈ کے ہیرو ولیم والس کی وفات کے بعد قیادت سنبھالی اور انگلستان کے خلاف مدافعانہ جنگ لڑتا رہا۔ آخر 1314ء میں انگریزوں کو شکست دی۔ 1328ء میں انگلستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان معاہدہ امن طے پایا جس میں انگریزوں نے بروس کو سکاٹ لینڈ کے درمیان معاہدہ امن طے پایا جس میں انگریزوں نے بروس کو سکاٹ لینڈ کا بادشاہ تسلیم کر لیا۔ اس نے رابرٹ اول کا لقب اختیار کیا۔