پامسٹری
وکیپیڈیا سے
پامسٹری (Palmistry) ہاتھوں کے زریعے انسان کی شخصیت اور اسکے کردار کو سمجھنے کا ایک فن ہے۔ ہاتھہ کی ساخت ہاتھہ کے اوپر ابھار اور ہاتھہ کے اوپر لکیریں ان باتوں کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔
ہاتھہ انسان کی انفرادیت کا مظہر ہے۔ دو انسان کبھی ایک جیسے نہیں ہو سکتے اسی لیۓ دو انسانوں کے ہاتھہ ایک جیسے نہیں ہوتے۔ اسی لیۓ شناختی کارڈ پر انگھوٹھے کے نشانات دیۓ گۓ ہوتے ہیں۔ تھانوں اور ھوائ اڈوں پر مشتبہ لوگوں کے ہاتھہ نقل کر لیۓ جاتے ہیں۔
جلد کی ساخت سے بھی شخصیت کا اندازاہ ھوتا ھے۔ اچھی ذہنی صلاحیتوں والے شخص کے ہاتھہ کی جلد نرم اور نفیس ھو گی جبکہ سخت جسمانی محنت کرنے والے شخص کا ہاتھہ سخت ھو گا۔
فہرست |
[ترمیم] ہاتھہ کے ابھار
عطارد کا ابھار
زہرہ کا ابھار
مشتری کا ابھار
زحل کا ابھار
مریخ کا ابھار
چاند کا ابھار
سورج کا ابھار
[ترمیم] انگلیاں
[ترمیم] انگوٹھا
[ترمیم] بڑی لکیریں
یہ مضمون ابھی نامکمل ہے۔