وکیپیڈیا سے
- 1320ء - اعلان آربوراتھ کے ذریعے اسکاٹس نے آزادی کا اعلان کر دیا۔
- 1782ء - راما اول تھائ لینڈ کے بادشاہ بن گۓ۔
- 1841ء - جان ٹائلر امریکہ کے دسویں صدر بن گئے۔
- 1896ء - ایتھنس میں نۓ دور کے پہلے اولمپک کھیلوں کا آغاز۔
- 1909ء - رابرٹ پیری قطب شمالی پر پہنچنے والے پہلے آدمی بن گئے۔
- 1917ء - پہلی جنگ عظیم میں امریکہ نے ڈوئچ لینڈ(جرمنی) سے جنگ کا اعلان کر دیا۔
- 1998ء - پاکستان نے غوری میزائل کا پہلا تجربہ کیا۔
- 1483ء - رافیئیل، مشہور اطالوی مصور
- 1199ء - رچرڈ اول، برطانیہ کے بادشاہ
- 1520ء - رافیئیل، مشہور اطالوی مصور
- 1528ء - البرخت دورر، معروف مصور
- 2000ء - حبیب بورگیبا، تونیسیا کے صدر
[ترمیم] تعطیلات و تہوار