وکیپیڈیا سے
- 1769ء - برمیوں نے ایوتھایا سلطنت پر قبضہ کر لیا۔
- 1904ء - برطانیہ اور فرانس نے دوستی کا مشہور معاہدہ طے کر لیا۔
- 1953ء - کینیا کے برطانوی حاکموں نے جومو کینیاٹٹا کو مجرم قرار دے دیا
- 1985ء - بھوپال میں ہونے والے کیمیائ حادثے پر بھارت نے مقدمہ دائر کر دیا۔
- 563قم - گوتم بدھ۔
- 1320ء - پیٹر اول، پاتغال کے بادشاہ
- 1868ء - کرسچین نہم، ڈینمارک کے بادشاہ
- 1875 - ایلبرٹ اول، بیلجیم کے بادشاہ
- 1938ء - کوفی انان، اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل
- 1143ء - جان دوئم کامنینس، قسطنطنیہ کے شاہنشاہ
- 1973ء - پابلو پکاسو، ہسپانوی مصور
[ترمیم] تعطیلات و تہوار