اڈمنڈ برک
وکیپیڈیا سے
Edmund Burke
پیدائش: 1729ء
وفات: 1797ء
برطانوی فلسفی اور پادری ۔ ڈبلن میں تعلیم پائی ۔ کلیسائی مراتب طے کرکے برموڈا میں ایک دینی مدرسہ قائم قائم کرنے کی تحریک چلائی۔ تاکہ امریکہ کے ریڈ انڈینوں کا عیسائی بنایا جائے۔ لیکن تین سال بعد ناکام ہو کر واپس انگلستان آگیا۔ 1734ء میں بشپ بنا ۔ متعدد کتابیں لکھیں۔ جن میں خیالی فلسفے کی تلقین کی کہ خیال مادے پر مقدم ہے اور مادہ خیال کا پرتو ہے۔