13 اپریل
وکیپیڈیا سے
11 اپریل | 12 اپریل | 13 اپریل | 14 اپریل | 15 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1111ء - ہینری پنجم کی بطور ہولی رومن شاہنشاہ تاج پوشی
- 1598ء - فرانس کے بادشاہ ہیندی چہارم کے نانٹس فرمان کے مطابق ہوجوناٹس کو مذہبی آزادی
- 1829ء - برطانوی پارلمنٹ نے رومن کیتھلکس کو مذہبی آزادی کا حق دے دیا۔
- 1849ء - ہنگری جمہوریت بن گیا۔
- 1919ء - امرتسر میں جلیانوالہ باغ میں برطانوی فوجیوں نے کم از کم 379 نہتے مظاہرین کو ہلاک کر دیا۔
- 1941ء - نیہون، (جاپان) اور روس نے غیر جانبداری کا معاہدہ کیا
[ترمیم] ولادت
- 1743ء - تھامس جیفرسن،امریکہ کا سابق صدر
- 1963ء - گیری کاسپاروو، شطرنج کا مشہور کھلاڑی
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
- تھاۓ نۓ سال کا آغاز
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |