وکیپیڈیا سے
- 1707ء - اختلاف جانشینی ہسپانیا کی جنگ المانسہ میں فرانسیسیوں نے آسٹرینز کو ہرا دیا۔
- 1846ء - ٹیکساس پر اختلافات کی وجہ سے امریکہ اور میکسیکو کے درمیان جنگ ہو گئی
- 1859ء - نہر سوئز کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا۔
- 1898ء - امریکہ نے ہسپانیا سے اعلان جنگ کر دیا۔
- 1926ء - رضا پہلوی ایران کا شاہ بن گیا۔
- 1945ء - پچاس ممالک نے اقوام متحدہ کا آعاز کیا۔
- 1982ء - اسرائیلی فوجوں کی سنائی سے واپسی مکمل ہو گئی۔
- 1284ء - اڈورڈ دوئم، برطانیہ کا بادشاہ
- 1599ء - آلیور کورمویل، برطانیہ کا سربراہ
- 1840ء - پیوتر الیچ چائکووسکی، روسی موسیقار
- 1940ء - ایل پچینو، مشہور فنکار
[ترمیم] تعطیلات و تہوار