27 اپریل
وکیپیڈیا سے
25 اپریل | 26 اپریل | 27 اپریل | 28 اپریل | 29 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1124ء - ڈیوڈ اول اسکاٹلینڈ کا بادشاہ بن گیا۔
- 1296ء - جنگ ڈنبار میں انگلستان نے اسکاٹس کو ہرا دیا۔
- 1908ء - لندن میں گرمیوں کے اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔
- 1909ء - خلیفہ عبدالحامد دوئم کو تخت سے ہٹا دیا گیا اور ان کے بھائ مراد پنجم خلیفہ بنے۔
- 1941ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوئچ فوجیں ایتھنس میں داخل ہو گئیں۔
- 1960ء - ٹوگو نے فرانس سے آزادی حاصل کر لی۔
- 1961ء - سیئیرا لیؤن نے برطانیہ سے آزادی حاصل کر لی۔
[ترمیم] ولادت
[ترمیم] وفات
- 1605ء - پوپ لیو یازدہم
- 1972ء - کوامے انکرومہ، گھانا کا سربراہ
- 1978ء - سردار محمد دائود، افغانستان کا صدر
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |