وکیپیڈیا سے
فریڈ مین مساواتیں، علم الکائناتی نسبتوں (parameters) کو عمومی نظریہءاضافیت کے تحت مربوط کرتی ہیں۔ انہیں 1922 میں الیکزنڈر فریڈمان نے کائناتی نمونہ کے تناسب و تشابہ کے سلسلے میں چند فرائض کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوۓ آئنسٹائن میدانی مساواتوں سے اخذ کیا۔ اس ہی کی مساواتوں سے کسی مخصوص کثافت (density) اور دباؤ (pressure) رکھنے والے محلول کیلیۓ فلرو میٹرک (سجـع) کو اخذ کیا جاتا ہے۔ جسکی مساوات یہ ہے
- یہاں
- ρ = کثافت
- p = دباؤ
- G = ثقلی مستقل
- Λ = کائناتی مستقل
- k = شکل کائنات
- a = اسکیل فیکٹر
- c = روشنی کی رفتار جسکو 1 پر مقرر کیا گیا ہے
- H = ہبل پیرامیٹر جو کائنات کے وسیع ہونے کی شرح ہے اور مساوات کے دیگر اجزاء وقت پر انحصار کررہے ہوں تو یہ وقت کے ساتھ تبدیل ہوسکتی ہے
|