انڈو یورپین زبانیں

وکیپیڈیا سے

مالٹائی رنگ والے ممالک میں انڈویورپین اکثریتی زبانیں ہیں پیلے رنگ والے ممالک میں اقلیت میں لیکن سرکاری زبان انڈو یرپین ہی ہے
مالٹائی رنگ والے ممالک میں انڈویورپین اکثریتی زبانیں ہیں پیلے رنگ والے ممالک میں اقلیت میں لیکن سرکاری زبان انڈو یرپین ہی ہے

یہ سو کے قریب زبانوں کا ایک خاندان ہے انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ انڈو یورپین زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایکوسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔

اس خاندان کی اہم زبانیں اردو، بنگالی، ہندی، پنجابی، پشتو، فارسی، کرد، روسی، جرمن، فرانسیسی، دانش، ولندیزی اور انگریزی ہیں۔