قصور
وکیپیڈیا سے
قصور، صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر بابا بلھے شاہ کے نام سے مشہور اور لاہور سے 55 کلومیٹر دور واقع پاکستان کا ایک پرانا شہر ہے۔ یہ اپنی مزیدار مٹھائیوں اور مسالے دار مچھلی کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستان کی مشہور گلوکار نورجہاں کا تعلق بھی اسی شہر سے تھا۔ یکم جولائی 1976 کو قصور کو ضلع بنایا گیا اس سے پہلے یہ لاہور ضلع کا حصہ تھا۔ قصور کے اھم مقامات میں بابا بلھے شاہ کا مزار اور قصور گنڈہ سنگھ والا بارڈر مشہور ہیں۔ قصور گنڈہ سنگھ والا بارڈر میں پاکستان اور بھارت کی مشترکہ پرچم کشائی کی تقریبات ہوتیں ہیں۔
[ترمیم] مشہور شخصیات
[ترمیم] قصور لاہور موٹروے
قصور لاہور موٹر وے کا افتتاح جنرلپرویز مشرف نے کیا۔ یہ چھ لائن پر مشتمل ہے اور 2007 کے آخر تک اس کی تکمیل کا امکان ہے۔
اٹک | بہاولنگر | بہاولپور | بھکر | چکوال | ڈیرہ غازی خان | چکوال | فیصل آباد | گوجرانوالا | گجرات | حافظ آباد | جھنگ | جہلم | قصور | خانیوال | خوشاب | لاہور | لیہ | لودھراں | منڈی بہاؤ الدین | میانوالی | ملتان | مظفر گڑھ| ناروال| ننکانہ صاجب| اوکاڑہ| پاکپتن| رحیم یار خان| راجن پور| راولپنڈی| ساہیوال| سرگودھا| شیخوپورہ| سیالکوٹ| ٹوبہ ٹیک سنگھ| وہاڑی
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | پنجاب | شہر | نامکمل