الپس
وکیپیڈیا سے
الپس جنوبی وسطی یورپ کا ایک اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ اس کی لمبائی ایک ہزار کلومیٹر ہے۔ یہ بحیرہ روم پر اطالوی فرانسیسی ساحلوں سے شروع ہوتا ہے اور ویآنا کے قریب دریاۓ ڈینیوب تک جاتا ہے۔ سلسلہ کوہ الپس سلوانیا، آسٹریا، اٹلی، سوئستان، فرانس، لختنشٹائن اور جرمنی میں پھیلا ہوا ہے۔ مونٹ بلانک اس پہاڑی سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے جو اطالوی / فرانسیسی سرحد پر واقع ہے۔ اور اس کی بلندی 4808 میٹر / 15774 فٹ ہے۔
[ترمیم] مشہور چوٹیاں
- مونٹ بلانک
- میٹرہارن
- جنگفراؤ
- عیگر
[ترمیم] مشہور دریا
- رھائن
- رون
- پو
[ترمیم] مشہور درے
- سینٹ برنالڈ
- برینر
- سینٹ گوٹہارڈ
- مونٹ سینس
- مونٹ بلانک سرنگ (11.6 کلومیٹر)
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔