انڈریو جانسن
وکیپیڈیا سے
Andrew Johnson
پیدائش: 1808ء
انتقال: 1875ء
امریکا کا سترھواں صدر ۔ شمالی کیرولینا میں پیدا ہوا۔ غریب خاندان کا فرد تھا۔ 1843ء میں کانگرس کا ممبر منتخب ہوا۔ 1864ء میں نائب صدر اور ابراہام لنکن کی وفات کے بعد 1865ء میں صدر چنا گیا۔ علیحدگی پسند ریاستوں کے بارے میں نرم پالیسی کا حامی تھا۔ اس بنا پر 1868ء میں ریڈیکل پارٹی نے سینٹ میں اس کے خلاف مذمت کی قرارداد پیش کی مگر وہ ایک ووٹ سے نامنظور ہوگئی۔
امریکی صدور
واشنگٹن | ایڈمز | جیفرسن | میڈیسن | مونرو | ایڈمز | جیکسن | بورن | ہیریسن | ٹائلر | پوک | ٹیلر | فلمور | پیئرس | بکانن | لنکن | جانسن | گرانٹ | ہیز | گارفیلڈ | آرتھر | کلیولینڈ | ہیریسن | کلیولینڈ | میک کنلے | روزویلٹ | ٹافٹ | ولسن | ہارڈنگ | کولج | ہوور | ڈی روزویلٹ | ٹرومین | آئزن ہاور | کینیڈی | جانسن | نکسن | فورڈ | کارٹر | ریگن | بش | کلنٹن | بش |