وکیپیڈیا سے
لنی اس (Linnaeus) (1707-1778) سویڈن کا سائنسدان اور ماہر حیاتیات تھا۔ اس نے جانداروں کے نام دینے کا مخصوص طریقہ بنایا۔ اس میں نام کا پہلا حصہ جنس کو اور دوسرا حصہ نوع کو ظاہر کرتا ہے۔
اس نے 4378 مختلف پودوں اور جانوروں کی انواع کی گروہ بندی کی۔