کوہ یورال
وکیپیڈیا سے
کوہ یورال مغربی روس کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے ۔ یہ قازقستان کی شمالی سرحدوں سے شروع ہوکر شمال میں بحر منجمد شمالی کے ساحلوں پر ختم ہوتا ہے۔ اس سلسلے کی لمبائی تقریبا 2،500 کلو میٹر ہے۔
یہ سلسلہ ایشیا اور یورپ کے درمیان سرحد سمجھا جاتا ہے۔ اس سلسلے کی بلند ترین جوٹی نارودنایا ہے جس کی بلندی 1895 میٹر ہے۔ اپنی لمبائی اور چوٹیوں کے سلسلے کی وجہ سے کوہ یورال کو سنگدار پیٹی بھی کہا جاتا ہے۔