جغرافيہ
وکیپیڈیا سے
جغرافيہ دنيا کی انسانی اور مادی ساخت اور اس ميں موجود تغیر اور تبدل کے علم کو کہتے ہيں۔ جغرافيہ صرف نقشوں کی تشکيل اور ان کے مطالعے کا نام نہيں۔ اس علم ميں يہ تو شامل ہے ہی کہ اس چيز کی معلومات حاصل کی جاءيں کہ کہاں پر کيا موجور ہے ليکن اس کے ساتھ ساتھ يہ بھی معلوم کرنا ضروری ہے کہ اس کی موجودگی يہاں پر کيوں ہے اور کسی اور جگہ پر کيوں نہيں۔
[ترمیم] جغرافيہ کی تاريخ
جو معلومات ہمارے پاس ہيں ان کے مطابق جغرافيے ميں سب سے پہلے يونانيوں نے پيشرفت کرنا شروع کی۔ قرون وسطیٰ ميں مسلم ممالک ميں اس علم ميں بہت پيش رفت ہوئی۔ اس دور کے اہم ناموں ميں ہيں ابن بطوطہ، ابن خلدون اور ادريسی۔ غينيزاں کے بعد سے يورپ ميں اس مضمون پر بہت پيش رفت ہوئی۔
[ترمیم] جغرافيہ کی شاخيں
- مادی جغرافيہ
- انسانی جغرافيہ
- تہذيپي جغرافيہ
- تاريخی جغرافيہ