میگنا کارٹا
وکیپیڈیا سے
میگنا کارٹا (Magna Carta) انسانی تاریخ کی ایک اہم قانونی دستاویز ہے۔ اس کے زریعے برطانوی عوام نے 1215 میں رنی میڈ کے مقام پر اپنے بادشاہ جان کو مجبور کیا کہ وہ یہ مانے کہ وہ قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ جان نے اس دستاویز کے ذریعے اس بات کو مانا۔ میگنا کارٹا نے تاریخ عالم پر گہرے اثرات مرتب کیے۔
اس کی ایک شق کے تحت بادشاہ نے عہد کیا
No free man shall be seized or imprisoned , or dispossessed or outlawed or in any way brought to ruin: we [the king] will not go aginst any man nor send against him, save by legal judgment or by the law of the land.
اس کی ایک اور شق کے تحت بادشاہ نے عہد کیا
To no man will we sell, or deny or delay, right or justice.
دنیا کے کئ ممالک جن میں پاکستان بھی شامل ہے کے حکمران ابھی تک اس اصول کو ماننے پر تیار نہیں ہیں کہ قانون ان سے بالا تر ہے۔